پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

انتہائی افسوسناک حادثہ، ویگن نیو ائیر پورٹ اسلام آباد سے بٹگرام جا رہی تھی، انتہائی قیمتی جانوں کا نقصان 

datetime 18  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیو ائیر پورٹ اسلام آباد سے بٹگرام جانے والی ویگن برہان انٹر چینج کے قریب ٹائر پھٹ جانے کے باعث المناک حادثے کاشکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 8سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔جان بحق ہونے والوں میں 2مرد2خواتین اور1بچہ شامل ہے ۔

پولیس ذرائع کے مطابق ویگن میں سوار ایک ہی خاندان کے افراد تھے جو اپنے عزیر و اقارب کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد نیو اسلام آباد ائیر پورٹ سے واپس اپنے علاقے بٹگرام آ رہے تھے کہ برہان انٹر چینج کے قریب ویگن کا ٹائر پھٹ جانے کی وجہ سے روڈ پر اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں جواد ولد گل خائستہ ، گل خائستہ ولد وزیر ، زر مراشہ بی بی زوجہ وزیر ، کاکائی بی بی زوجہ گل خائستہ اور روید موقع پر جان بحق ہو گئے جبکہ زخمیوں میں بلقیس سحر گل، شازیہ سحر گل، جمشید گل خان ، سلمان خستہ گل ، صدام دوست محمد ، صاحب گل، بشیراکبر ،جمیل ، وسیم،اکلیم، زرشیر اور عبدالبصیر کو فوری طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر حسن ابدال پہنچا دیا گیاوزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے پیغام میں جان بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور ڈاکٹروں کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو اچھی سے اچھی طبی سہولیات فراہم کریں ۔  نیو ائیر پورٹ اسلام آباد سے بٹگرام جانے والی ویگن برہان انٹر چینج کے قریب ٹائر پھٹ جانے کے باعث المناک حادثے کاشکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 8سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔جان بحق ہونے والوں میں 2مرد2خواتین اور1بچہ شامل ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ویگن میں سوار ایک ہی خاندان کے افراد تھے جو اپنے عزیر و اقارب کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد نیو اسلام آباد ائیر پورٹ سے واپس اپنے علاقے بٹگرام آ رہے تھے کہ برہان انٹر چینج کے قریب ویگن کا ٹائر پھٹ جانے کی وجہ سے روڈ پر اُلٹ گئی

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…