پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

آپ نے بجٹ تقریر میں سب سے اہم بات گدھے والی کی ہے ، کیا آپ نے گدھے کا گوشت کھایا ہے؟ گدھے پر دلچسپ مکالمہ

datetime 18  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران جمعرات کو اسپیکر آغاسراج درانی اور ایم کیو ایم کے عبدالروف صدیقی کے درمیان گدھے پر دلچسپ مکالمہ ہوا۔ گدھوں کا تذکرہ روف صدیقی نے اپنی بجٹ تقریر کے دوران چھیڑا تو اسپیکر آغا سراج درانی جودل لگی کے موڈ میں تھے،روف صدیقی سے پوچھا کہ کیا آپ نے کبھی گدھے کا گوشت کھایا ہے کیونکہ آپ نے بجٹ تقریر میں

سب سے اہم بات گدھے والی کی ہے کہ گدھے بہت زیادہ ہوچکے ہیں،ہرطریقے کا گدھا موجود ہے جس پر روف صدیقی بولے یہ درست نہیں کہ گدھے کی کھالیں وہ لیں اور گوشت ہم کھائیں۔ روف صدیقی نے اسپیکر کہا کہ ایک دفعہ آپ نے دوسری مرتبہ منظور وسان نے مشکل میں ڈال دیا ہے منظور وسان نے میری دوسری شادی کا خواب دیکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ بیوی پر غزل کہی نہیں جاسکتی قصیدہ کہا جاسکتا ہے۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…