بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

خواجہ سعد رفیق نے ڈاکٹر آصف کرمانی سے جھگڑے کے بعد اصل حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

datetime 17  مئی‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ ڈاکٹر آصف کرمانی قریبی عزیز اور نہایت قابل احترام ہیں، ان کے ساتھ کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی اس حوالے سے میڈیا پر آنے والی خبر حقائق کے منافی ہے ۔ اپنے ایک ٹویٹر بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم سب ووٹ کو

عزت دو کے بیانیہ کے داعی علمبردار ہیں ۔ مسلم لیگ (ن) نوازشریف کی قیادت میں متحد ہے اور مسلم لیگ (ن) میں اختلاف رائے شائستگی سے کیا جاتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ جماعت کی حکمت عملی پر مشاورت اور بحث ایک مستقل سیاسی جمہوری عمل ہے اس پر کبھی پابندی نہیں لگائی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…