اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

حج سکینڈل کے مرکزی کردار پیپلزپارٹی کے رہنما حامد سعید کاظمی سے متعلق بڑی خبر۔۔عدالت نے دھماکہ خیز فیصلہ دے دیا

datetime 16  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما حامد سعید کاظمی کے بینک اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم دیدیا۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں حامد سعید کاظمی

کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے حامد سعید کاظمی کے بینک اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم دیدیا۔ کیس کی سماعت جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…