بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف نے نریندر مودی کے کہنے پر ممبئی حملوں بارے متنازعہ انٹرویو دیا، دونوں کے درمیان رابطے کا کردار بھارتی گجرات کا ایک بزنس مین ادا کر رہا ہے، انٹرویو کس پاکستانی سیاستدان نے لکھ کر دیا؟ جاوید چوہدری اند ر کی کہانی سامنے لے آئے

datetime 17  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی ، کالم نگار و تجزیہ کار جاوید چوہدری نے اپنے تازہ کالم میں انکشاف کیا ہے کہ ڈان لیکس اور نواز شریف کا سرل المیڈا کو دیا گیا حالیہ متنازعہ انٹرویوبھارتی میڈیا میں ”اوور پلے“ ہوئے۔ ”اوورپلے“ کا یہ کام بھارتی گجرات کے ایک ارب پتی بزنس مین نے کیا‘ یہ بزنس مین نریندر مودی اور میاں نواز شریف کے درمیان رابط ہیں چنانچہ کہا جاسکتا ہے نریندر مودی اور امریکا میاں نواز شریف کے ان خیالات کے بینی فیشری ہیں‘ یہ دونوں ”ہم نہ کہتے تھے یہ گند پاکستان

پھیلا رہا ہے“کا واویلا کر کے پاک فوج کو ٹائیٹ کر رہے ہیں۔جاوید چوہدری نے انکشاف کرتے ہوئے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ سرل المیڈا کے ڈان ٹو کے متنازعہ فقرے کے ڈیزائنر بھی مشاہد حسین سید ہیں‘ پارٹی بھی نواز شریف کے نقطہ نظرکے خلاف ہے۔حکومت نے 6 اکتوبر2016ءکو سرل المیڈا کے ذریعے ڈان میں ایک خبر لیک کرائی‘ وہ خبر ڈان لیکس کے نام سے مشہور ہوئی‘ آپ طارق فاطمی کے ڈرافٹس کا تجزیہ کرا لیں‘حقیقت تک پہنچتے دیر نہیں لگے گی‘ پرویز رشید نے خبر کی اشاعت میں سہولت کاری کی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…