جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈان لیکس کے معاملے پر پرویز رشید کی کوئی غلطی نہیں تھی لیکن اس کے باوجود بھی اس کو کیوں ہٹایا گیا ٗنوازشریف کے دامادکیپٹن صفدر بھی بول پڑے، حیرت انگیزانکشافات

datetime 16  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہاہے کہ نواز شریف نے ذہانت اور دانشمندی سے حکومت کی، ملک چلانے کیلئے ڈان لیکس کے معاملے پر غلطی نہ ہونے کے باوجود پرویز رشید کو ہٹایا گیا۔کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ عام انتخابات کے بعد مسلم لیگ ن کی حکومت ہوگی ٗ

نوازشریف کے بیان کو سیاق سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔صحافی نے ان سے سوال کیا کہ اگر ڈان لیکس کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر پرویز رشید کی کوئی غلطی نہیں تھی تو انہیں عہدے سے کیوں ہٹایا گیا ؟ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے جواب میں کہا کہ نواز شریف نے ذہانت اور دانشمندی سے حکومت کی، ملک کو چلانے کے لیے پرویز رشید کو عہدے سے ہٹایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…