جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

قصورمیں ایک اور شرمناک ترین واقعہ، 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں سگے باپ اور چچا سمیت 3 ملزمان گرفتار،افسوسناک انکشافات

datetime 16  مئی‬‮  2018 |

قصور(این این آئی) صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں پولیس نے ایک 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں اس کے سگے باپ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) انویسٹی گیشن قصور قدوس بیگ نے اسپتال میں متاثرہ لڑکی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ 14 سالہ لڑکی کے نانا کی درخواست پر تھانا بی ڈویڑن میں مقدمہ درج کرکے

3 ملزمان کو گرفتار کیا۔انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں متاثرہ لڑکی کا باپ، چچا اور ایک ہمسایہ شامل ہے۔ایس پی قصور کے مطابق ملزمان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل رواں برس جنوری میں قصور کی 7 سالہ بچی زینب کو اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا، جس کے بعد ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…