ہفتہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان کیساتھ غداری کرنے والا کا ایک ہی علاج۔۔۔غدار کے سینے میں گولی ٹھوک دو،جنرل(ر)امجد شعیب باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

datetime 16  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پرویز مشرف نے کشمیر سے متعلق بیان دیا تھا لیکن باقی لوگوں کے بیانات مختلف ہیں۔ جنرل (ر)امجد شعیب:نجی ٹی وی  پروگرام کے دوران سابق جنرل کا  کہنا تھا کہ  ہمیں یہ ذہن میں رکھنا چاہئیے کہ وطن کیساتھ غداری چاہے کوئی بھی کرے، اس کا علاج صرف اور صرف ایک ہے۔ اور وہ علاج یہ ہے کہ اس کے سینے میں گولی ٹھوک دی جائے۔وطن وطن ہے ، یہ کسی کی اجارہ داری نہیں ۔اس ملک میں جو 22 کروڑ لوگ رہ رہے ہیں

ان سب کا حق ہے اس وطن پر،ہمیں کوئی حق نہیں ہے کہ ہم ان کی زندگیاں بیچ کر اپنے لیے عیاشی کا سامان پیدا کریں۔ لیکن آج پاک فوج جو کردار ادا کر رہی ہے اس کی وجہ کچھ اور ہے ۔ جنرل(ر) راحیل شریف نے کہا تھا کہ اس ملک کے دو مسئلے ہیں، ایک گورننس ،اگر اس ملک کی گورننس ٹھیک ہو جائے تو ضرب عضب کے ثمرات مل سکتے ہیں۔ دوسرا انہوں نے کہا تھا کہ کراچی میں کرپشن اور جرائم کا ایک گٹھ جوڑ ہے جس سے دہشتگردی ہوتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…