جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

یہ اندھیرا اندھیراکیوں ہے ؟،نوازشریف کا کمرہ عدالت میں داخل ہوتے ہوئے صحافی سے سوال لیکن پھر ایسا جواب ملا کہ آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی

datetime 16  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یہ اندھیرا اندھیرا کیوں ہے؟نواز شریف کا احتساب عدالت میں داخل ہوتے ہی سوال، آپ کے آتے ہی بجلی چلی گئی، صحافی کا جواب۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف آج العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ جیسے ہی نواز شریف کمرہ عدالت میں داخل ہوئے

اسی وقت بجلی چلی گئی جس پر نواز شریف نے وہاں موجود لوگوں سے سوال کیا کہ یہ اندھیرا اندھیرا کیوں ہے؟نواز شریف کے سوال پر صحافی نے جواب دیا کہ جناب آپ کے آتے ہی بجلی چلی گئی ہے ۔ بعدازاں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایمرجنسی لائٹس میں ریفرنس کی سماعت کا آغاز کروایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…