جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

بیٹی کا ایسا شرمناک کام کہ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر باپ ہوش ہی کھو بیٹھا، بھائی اور بھتیجوں کے ساتھ مل کر ایسا کام کر دیا کہ جان کر ہر کسی کی روح کانپ اٹھے

datetime 15  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر (آئی این پی) منچن آبا دکے موضع بلندہ قائمکا میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اپنی بیٹی اور اس کے مبینہ آشنا کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق محمد یٰسین کو شک تھا کہ اسی گا?ں کے رہائشی محمد جاوید کے اس کی بیٹی ثانیہ بی بی سے ناجائز تعلقات ہیں۔ محمد یٰسین اپنے بھائیوں اور

بھتیجوں کے ہمراہ کلہاڑیوں سے سلح ہوکر محمد جاوید کے گھر گھس گئے او رگھیسٹتے ہوئے اپنے گھر لے گئے جہاں پر اپنی بیٹی ثانیہ بی بی اور جاوید کو کلہاڑیوں کے پے در پے وار کرکے موقع پر ہلاک کردیا۔تھانہ میکلوڈ گنج پولیس نے محمد یٰسین وغیرہ چھ افراد کے خلاف مدعی جہانگیر کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

موضوعات:



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…