بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف نے ذہانت اور دانشمندی سے حکومت کی‘ نواز شریف کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

datetime 16  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ذہانت اور دانشمندی سے حکومت کی‘ نواز شریف کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ بدھ کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے

بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ نواز شریف نے ذہانت اور دانشمندی سے حکومت کی۔ اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ دان لیکس میں پرویز رشید کی غلطی نہیں تھی تو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ کیپٹن(ر) صفدر نے کہا کہ ملک کو چلانے کے لئے پرویز رشید کو عہدے سے ہٹایا گیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…