جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

نیلو فر اچھا نام ہے _ شاہ جی خود محکمہ مسمیات کے ماہر بن گئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2014 |

کراچی میں شہری انتظامیہ کے ہمراہ ساحل کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا کہ نیلو فر اچھا نام ہے لیکن کراچی میں طوفان نہیں آئے گا جب کہ مچھیروں کے پاس محکمہ موسمیات سے زیادہ معلومات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جب کہ  ممکنہ طوفان کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیا گیا ہے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے  انتظامات مکمل  ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…