بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ڈان لیکس کے اہم کردار راؤ تحسین کو اہم ترین عہدے پر تعینات کردیا گیا، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 15  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن)ڈان لیکس کے اہم کردار راؤ تحسین کو اہم ترین عہدے پر تعینات کردیا گیا، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری تفصیلات کے مطابق ڈان لیکس کے اہم کردار راؤ تحسین کو ڈی جی ریڈیو پاکستان تعینات کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری راؤ تحسین پہلے پی آر او تھے۔ ڈان لیکس کے اہم کردار راؤ تحسین کو ڈی جی ریڈیو پاکستان تعیناتی کا

نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دو روز قبل راؤ تحسین کی تعیناتی کا فیصلہ کردیا تھا۔ اور وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے بعد راؤ تحسین کو فوری طو رپر ڈی جی ریڈیو تعینات کردیا گیا ہے ۔ وزیراعظم نے تقرری کی منظوری بھی دے دی۔ وزیراعظم نے راؤ تحسین کی تعیناتی کی منظوری 10 مئی کو دی تھی سیکرٹری اطلاعات نے احکامات ماننے سے انکار کردیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…