جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب صوبے کی تشکیل کے حوالے سے منصوبہ عمل تیار کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی،اہم سیاسی شخصیت کوسربراہ مقررکردیاگیا

datetime 15  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب صوبے کی تشکیل کے حوالے سے منصوبہ عمل تیار کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی۔کمیٹی کا سربراہ سابق وزیر اعظم میر بلخ شیر مزاری مقرر کیا گیا ہے ،کمیٹی 100دنوں میں اپنی سفارشات کو حتمی شکل دیکر عمران خان کو رپورٹ پیش کریگی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئی سابق وزیر اعظم میر بلخ شیر مزاری کی سربراہی میں چھ رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے

جس کاچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے،کمیٹی میں شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، اسحق خاکوانی، خسرو بختیار اور طاہر بشیر چیمہ شامل ہیں،کمیٹی جنوبی پنجاب صوبے کی تشکیل کے حوالے سے منصوبہ عمل تیار کرے گی ،کمیٹی سو روز میں اپنی سفارشات کو حتمی شکل دیکر چیئرمین تحریک انصاف کو پیش کرے گی ۔کمیٹی شفارشات کی تیاری میں ماہرین سے مشاورت، رائے اور مدد طلب کرنے کی بھی مجاز ہوگی ۔(رڈ)



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…