جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

خون سفید ہوگیا، بیٹے نے ’’اپنی دوست ‘‘کی خاطر باپ کو قتل کرڈالا، ملزم کا اقرار جرم ،لرزہ خیز انکشافات

datetime 15  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد میں ڈیڑھ ماہ قبل قتل ہونے والے شخص کا بیٹا ہی اس کا قاتل نکلا، جس نے اقرار جرم بھی کرلیا۔پولیس کے مطابق جڑانوالہ کے رہائشی اکرم کو 24 مارچ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کر دیا تھا ٗجو 5 روز بعد اسپتال میں دم توڑ گیا تھا۔ پولیس نے اس واقعہ کی تفتیش کا آغاز کیاجس کے دوران انکشاف ہوا کہ مقتول کے بیٹے تنویر نے

اپنی دوست کو ادھار دیئے گئے 10 ہزار روپے کی واپسی کا تقاضا کرنے پر اپنے باپ کو قتل کیا۔ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے اپنی دوست کو 10 ہزار روپے دیے تھے جس کا علم ہونے پر اس کے والد نے لڑکی کے گھر جاکر رقم کی واپسی کا تقاضا کردیا ٗملزم کے مطابق اسی بنا پر اس نے فائرنگ کرکے باپ کو زخمی کردیا تھا جو بعد میں دم توڑ گیا۔



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…