لاہور( این این آئی)تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز کل ( جمعرات) سے ہوگا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات 28مئی سے 14اگست تک ہوں گی ۔ بعض نجی تعلیمی ادارے فرسٹ ٹرم کے امتحانات مکمل ہونے پرتعطیلات کریں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے سمر کیمپ لگا سکیں گے لیکن اس کے عوض فیس وصول کرنے پر پابندی ہوگی ۔ پنجاب یونیورسٹی کے تدریسی شعبہ جات میں موسم گرما کی تعطیلات 28مئی سے 14اگست تک ہوں گی ۔
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ،نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
پٹرول پمپ کے قریب رہنے والے بچوں میں کینسر کا خطرہ: تحقیق میں انکشاف
-
پہلی سے پانچویں جماعت تک نیا تعلیمی نصاب نافذ کرنے کا فیصلہ
-
امریکہ میں بھارتی طلبہ کا بڑی تعداد میں کیریئر متاثر ہونے کا خدشہ
-
آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان،این ڈی ایم اے...
-
چینی کمپنی ’’ہان گینگ ٹریڈ کمپنی‘‘ کاپاکستان میں اپنا پلانٹ بند کرنے کا اعلان



















































