بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ کرنے والے صرف بنی گالہ ہی بناتے رہے ہیں‘ مرتضیٰ جاوید عباسی

datetime 15  مئی‬‮  2018 |

بٹگرام (آئی این پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا کہ نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ کرنے والے صرف بنی گالہ ہی بناتے رہے ہیں‘ سی پیک کے ہزارہ روٹ کی پی ٹی آئی نے شدید مخالفت کی‘ امیر مقام دوسرا شہباز شریف ثابت ہوں گے‘ نواز شریف پاکستان کی غداری کا کبھی نہیں سوچ سکتے۔ منگل کو ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

موقع ملا تو بٹگرام کے عوام کی محرومیوں کا خاتمہ کریں گے۔ مسلم لیگ (ن) نے بٹگرام میں کروڑوں روپے کے کام کروائے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کو اپنے ووٹوں سے مضبوط کرکے دکھاؤ۔ نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ کرنے والے صرف بنی گالہ ہی بناتے رہے ہیں۔ ہم نے خیبرپختونخوا میں حکومت نہ ہونے کے باوجود بھی کام کرکے دکھائے۔ سی پیک کے ہزارہ روٹ کی پی ٹی آئی نے شدید مذمت کی۔ ہمارے لیڈر نواز شریف کے خلاف پروپیگنڈے کئے جارہے ہیں۔ نواز شریف پاکستان کی غداری کا کبھی نہیں سوچ سکتے۔ امیر مقام دوسرا شہباز شریف ثابت ہوگا امیر مقام خیبرپختونخوا میں ترقی لائیں گے ترقی کو ووٹ دینے کا فیصلہ عوام کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…