جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کٹوتی کے لیے نصاب مقرر کردیا،پاکستان میں تمام بینک یکم رمضان کو سیونگ اکاؤنٹ سے زکوۃ کاٹیں گے

datetime 14  مئی‬‮  2018 |

کراچی (نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کٹوتی کے لیے نصاب مقرر کردیا،پاکستان میں تمام بینک یکم رمضان کو سیونگ اکاؤنٹ سے زکوۃ کاٹیں گے،تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کٹوتی کے لیے نصاب 38 ہزار روپے مقرر کردیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے

میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں تمام بینک یکم رمضان کو سیونگ اکاؤنٹ سے زکوۃ کاٹیں گے، 38 ہزار یا اس سے زیادہ رقم پر2.5 فی صد کی شرح سے زکوۃ کٹوتی ہوگی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ اور غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ سے زکوۃنہیں کٹے گی۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…