اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پی آئی اے کی پرواز کو ایک اور حادثہ۔۔مسافروں کو کیا حال ہوا؟ کتنے مسافر سوار تھے ، تشویشناک خبر آگئی

datetime 14  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خراب موسم کے باعث پی آئی اے کی پرواز پی کے 759سےلاہور ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرا گیا،حادثے کے باعث طیارے کے انجن کو نقصان، مسافروں کی پی آئی اے انتظامیہ سے تلخ کلامی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پیرس سے اسلام آباد آنے والی فلائٹ خوفناک حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی ہے۔ خراب موسم کے باعث فلائٹ کو لاہور ائیرپورٹ پر لینڈنگ کا کہا گیا جس پر پی کے

759کے پائلٹ نے کنٹرول ٹاور سے احکامات ملنے کے بعد لاہور ائیرپورٹ کا رخ کیا جہاں لینڈنگ کے دوران جہاز سے پرندہ ٹکرا گیا جس سے انجن کو شدید نقصان پہنچا۔ لینڈنگ کے بعد پائلٹ نے انجن کا جائزہ لینا شروع کر دیا جبکہ اسی دوران مسافروں کی پی آئی اے انتظامیہ سے تلخ کلامی کی بھی اطلاعات سامنے آئی ہیں ۔ مسافروں نے انتظامیہ سے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ انہیں جلد سے جلد اسلام آباد بھجوایا جائے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…