جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

برطانیہ میں عام انتخابات سات مئی کو ہونگے،159 ایشیائی امیدوار بھی حصہ لیں گے

datetime 3  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں عام انتخابات سات مئی کو ہونگے جس کیلئے 111 مرد اور 48 خواتین برطانوی پارلیمنٹ کا رکن بننے کے لیے میدان میں ہیں۔ کنزرویٹو پارٹی 36 ایشیائی امیدواروں کی نمائندگی کرنے والی سب سے بڑی جماعت ہے۔ لیبر پارٹی 34 جبکہ لبرل ڈیمو کریٹس 32 ایشیائی امیدواروں کی نمائندگی کرے گی۔ امیگریشن کی مخالف جماعت UKIP نے 21 ایشیائی امیدوار میدان میں اتارے ہیں۔ 8 ایشین امیدوار گرین پارٹی کی نمائندگی جبکہ آزادانہ الیکشن لڑنے والوں کی فہرست میں صرف 5 ایشیائی امیدوار شامل ہیں۔ ایشیائ سے تعلق رکھنے والے 22 امیدوار ایسے ہیں جو برطانیہ کی چھوٹی جماعتوں کی نمائندگی کریں گے۔



کالم



مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ


مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…

نیویارک میں چند دن

مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا…