ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

4ماہ کی بچی کا ریپ اور قتل بھارتی، عدالت نے درندہ صفت شخص کو عبرتناک سزا سنا کر تاریخ رقم کردی

datetime 13  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (سی پی پی )بھارت میں چار ماہ کی ایک بچی کیساتھ جنسی زیادتی اور پھر اسے قتل کر دینے والے 21سالہ ملزم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا ہے۔ مجرم نے اس جرم کا ارتکاب گزشتہ ماہ کیا تھا۔ سزائے موت کا حکم مدھیہ پردیش کے شہر اندور کی ایک عدالت نے سنایا۔ یہ سزا بچوں کو جنسی حملوں سے بچانے کے ملکی قانون کے تحت

سنائی گئی۔ مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے اس حوالے سے کہا کہ اس مقدمے کی سماعت ریکارڈ حد تک کم مدت میں مکمل کی گئی اور آئندہ بھی ایسے جرائم کے مرتکب مجرموں کو سزائیں دلوانے میں کوئی تاخیر نہیں کی جائے گی تاکہ معاشرے کو خواتین اور بچیوں کے لیے محفوظ بنایا جا سکے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…