بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فٹبال میچ کے دوران ایسا کیا ہوا کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان جذباتی ہوگئے ؟منظر دیکھ کر سب حیران

datetime 13  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں گذشتہ روز کنگ فٹ بال کپ کے فائنل کی تقریب میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اس وقت جذباتی ہوگئے جب ان کے سامنے ان کے والد کی تصویر ابھری۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الریاض کے اسٹیڈیم میں الفیصلی اور الاتحاد ٹیموں کے درمیان ہونے والے مقابلے

کے فائنل میں شاہ سلمان بہ طور مہمان خصوصی مدعو تھے۔ اس موقع پر تھری ڈی ٹیکنالوجی اور لائیٹوں کے ذریعے تیار کردہ سعودی قیادت کی تصاویر سامنے آنا شروع ہوئیں تو شاہ سلمان کے چہرے کے تاثرات بدلنے لگے۔ اپنے والد مرحوم شاہ عبدالعزیز کی تصویر سامنے آنے پر شاہ سلمان کے چہرے کے تاثرات دیدنی تھے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…