پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

عمران الیکشن کیو ں گھبرا رہا ہے وہ کس چا ندنی کے انتظار میں ہے ؟کیا وہ 2ماہ ریکھا کے ساتھ منتر پڑھنا چا ہتا ہے اور۔۔!عا بد شیر علی نے سنگین دعوے کردیئے

datetime 12  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران الیکشن کیو ں گھبرا رہا ہے وہ کس چا ندنی کے انتظار میں ہے ؟کیا وہ 2ماہ ریکھا کے ساتھ منتر پڑھنا چا ہتا ہے اور۔۔!عا بد شیر علی نے سنگین دعوے کردیئے فیصل آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر مملکت بجلی وپانی عا بد شیر علی نے کہا کہ الیکشن قانون کے مطا بق 5فیصد جنرل سیٹوں پر خواتین کو کھڑا کر یں گے خلائی مخلوق کو مسلم لیگ ن کے چہرے پسند تو ہم کیا کریں 22کروڑ عوام ہی

اب چہرے بدل سکتے ہیں عوام کو جو چہرہ پسند ہو گااسے منتخب کر لے گی الیکشن میں خلائی مخلوق کا مقابلہ خدا ئی مخلوق سے ہے عمران الیکشن کیو ں گھبرا رہا ہے وہ کس چا ندنی کے انتظار میں ہے کیا وہ 2ماہ ریکھا کے ساتھ منتر پڑھنا چا ہتا ہے وہ گز شتہ روز یہاں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے تمام لوٹے جمع کر لیے وہ کیوں نہیں جلسے کر رہا اب وہ عوام سے شرمندہ ہے اس لیے وہ اب ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر منفی سیاست کر رہا ہے انہوں نے کہا کہ نیب نے سندھ میں چوروں اور ڈکو?ں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے فریال تا لپور نے سندھ کا کو ئی گھر نہیں چھوڑا ڈا ئن بھی ایک گھر چھوڑ جا تی ہے انہوں نے کہا ملک کے 3دفعہ وزیراعظم رہنے والے محب وطن میاں نواز شریف پر 500ارب روپے بھارت منتقل کر نیکا چیئر مین نیب کا بیان بے بنیاد ہے انہیں معافی مانگ کر مستعفی ہو جا نا چا ہیے وہ بتا ئین انہیں عہدہ زیادہ عزیز ہے یا عزت ایک کا انتخاب کر نا ہو گا انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن بروقت الیکشن کروا نے کا پا بند ہے ملک کے عوام کسی قسم کی لیٹ اور کو تا ہی برداشت نہیں کر یں گے۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…