جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

نئے ماڈل کی سستی گاڑیاں، قیمت کم از کم تین لاکھ روپے، سینکڑوں کی تعداد میں یہ گاڑیاں پاکستان کے کس علاقے میں دھڑا دھڑ فروخت کی جا رہی ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 12  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں غیر قانونی طور پر سرحد پار سے لائی جانے والی گاڑیوں کی بھر مار، اندرون ملک بھی اسمگل کی جا رہی ہیں، دوسری جانب کسٹم کی نان پیڈ گاڑیوں کے خلاف بھر پور کارروائی میں سینکڑوں گاڑیاں پکڑی گئی،کوئٹہ کے شو رومز پر سرعام نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی خرید و فروخت کا کاروبار ان دنوں بھی عروج پر ہے۔ اندورون صوبہ سرحد پار سے اسمگل ہو کر آنے والی گاڑیوں کا استعمال بھی جاری ہے۔

ہر ماڈل کی لش پش عام گاڑی 3 سے لیکر 15 لاکھ تک باآسانی مل جاتی ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یہ گاڑیاں افغانستان سے برراستہ قلعہ عبداللہ کے پہاڑی علاقوں سے لائی جاتی ہیں۔ غیر رجسٹرڈ گاڑیاں فروخت اور چلانے والوں کا کہنا ہے کہ ماضی کی طرح اب بھی غیر قانونی طور پر لائی جانے والی گاڑیوں کے لئے حکومت کو ایمنسٹی سیکم کا اعلان کرنا چاہیے۔اسمگل ہو کر آنے والی گاڑیوں کی روک تھام کے لئے کسٹم کا عملہ دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ملکر مؤثر کارروائی میں مصروف ہے، کسٹم حکام کاکہنا ہے کہ وہ گاڑیوں سمیت ہر قسم کی اسمگلنگ روکنے کے لئے تمام ممکنہ اقدام اٹھا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نان کسٹم پیڈ گاڑیاں بڑی تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر ملک کے دیگر حصوں تک گارنٹی کے ساتھ پہنچانے کا کاروبار بھی عروج پر ہے۔ اس حوالے سے کسٹم حکام نے کئی سمگل شدہ گاڑیاں ضبط بھی کی ہیں ، کسٹم حکام اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کے اس غیر قانونی دھندے کو روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔  کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں غیر قانونی طور پر سرحد پار سے لائی جانے والی گاڑیوں کی بھر مار، اندرون ملک بھی اسمگل کی جا رہی ہیں، دوسری جانب کسٹم کی نان پیڈ گاڑیوں کے خلاف بھر پور کارروائی میں سینکڑوں گاڑیاں پکڑی گئی،کوئٹہ کے شو رومز پر سرعام نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی خرید و فروخت کا کاروبار ان دنوں بھی عروج پر ہے۔ اندورون صوبہ سرحد پار سے اسمگل ہو کر آنے والی گاڑیوں کا استعمال بھی جاری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…