جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

نئی تاریخ رقم،اس دن چاند نظر نہیں آسکتا لہذا ہمارے ملک میں پہلا روزہ کس دن ہوگا؟ اہم خلیجی ملک کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ’’علم فلک‘‘ کی رو سے ہی پہلے روزے کا اعلان کردیا

datetime 12  مئی‬‮  2018 |

ریاض(این این آئی)اس دن چاند نظر نہیں آسکتا لہذا ہمارے ملک میں پہلا روزہ کس دن ہوگا؟ اہم خلیجی ملک کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ’’علم فلک‘‘ کی رو سے ہی پہلے روزے کا اعلان کردیا،سلطنت عمان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یکم رمضان جمعرات 17 مئی کو ہوگا

کیونکہ منگل کی شام کو چاند نہیں دیکھا جاسکتا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمیٹی نے اعلامیہ جاری کرکے توجہ دلائی کہ علم فلک سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ 29 شعبان منگل کو سلطنت عمان میں چاند نظر نہیں آسکتا لہذا شعبان 30 دن کا ہوگا اور جمعرات 17 مئی کو پہلا روزہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…