پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

منفی ہتھکنڈوں کے ساتھ چلی، اب مت کہنا شفاف چلی، جھوٹی تحریک انصاف چلی!! سیاست میں بھی اخلاقیات کے اصولوں کو نہیں بھولنا چاہیے

datetime 12  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (پ ر) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے طور پر ایک خبر پھیلائی جا رہی ہے جس میں لوگوں کو یہ باور کروایا جا رہا ہے منسٹر انڈسٹریز شیخ علاؤالدین جو کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ایک سینئر رکن ہیں وہ کل کی تاریخ میں بنی گالہ میں عمران خان کے ساتھ ملاقات میں تھے

جبکہ اس خبر میں ذرا برابر بھی کوئی صداقت نہیں کیونکہ منسٹر انڈسٹریز پر جس وقت میں اس ملاقات کا انکشاف کیا جا رہا ہے اس وقت وہ اسلام آباد میں تھے ہی نہیں جب کہ وہ لاہور میں پوج ادارے کی جانب سے منعقد کی گئی ایک میٹنگ میں مصروف تھے آج دوپہر 3 بجے وہ پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ کی جانب سے منعقد کی گئی ایک میٹنگ میں شریک تھے لہذا محض جھوٹ کی بنا پر اس جھوٹی تبدیلی کو لوگوں میں ظاہر کرنا باعث شرم تو ہے ہی باعث ندامت بھی ہونا چاہیے، سیاست میں بھی اخلاقیات کے اصولوں کو بھولنا ہرگز نہیں چاہیے کسی کی ذات پر کیچڑ اچھالنے کے علاوہ یہ بہتان بازی کا سلسلہ اب کئی نئے رنگ اختیار کر رہا ہے اور یہ بھی ایسا موضوع ہے جس پر اداروں کو ایکشن لینا چاہئے کہ کسی کی ذات پر منفی ہتھکنڈوں کے استعمال سے پرہیز کیا جا سکے۔  پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے طور پر ایک خبر پھیلائی جا رہی ہے جس میں لوگوں کو یہ باور کروایا جا رہا ہے منسٹر انڈسٹریز شیخ علاؤالدین جو کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ایک سینئر رکن ہیں وہ کل کی تاریخ میں بنی گالہ میں عمران خان کے ساتھ ملاقات میں تھے جبکہ اس خبر میں ذرا برابر بھی کوئی صداقت نہیں کیونکہ منسٹر انڈسٹریز پر جس وقت میں اس ملاقات کا انکشاف کیا جا رہا ہے اس وقت وہ اسلام آباد میں تھے ہی نہیں جب کہ وہ لاہور میں پوج ادارے کی جانب سے منعقد کی گئی ایک میٹنگ میں مصروف تھے

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…