منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والوں کے خلاف شکنجہ تیار ایسا قدم اٹھا لیا گیا کہ کوئی مجرم بھی ایسا کرنے سے پہلے ہزار مرتبہ سوچے گا

datetime 12  مئی‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)ایف آئی اے نے بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والوں کے خلاف شکنجہ تیار کر لیا’ سائبر کرائم ونگ میں جینڈر بیس وائیلنس سیل تشکیل دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے ریکارڈ کے مطابق بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے اور اس کی

روک تھام کے لئے جینڈر بیس وائلینس سیل تشکیل دیا گیا ہے جس میں سائبر کرائم ونگ کے افسران کو ٹیم کو شامل کیا ہے ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹرعثمان کا کہنا ہے کہ ماں باپ کو ایسے واقعات کو چھپانے کی بجائے ملزموں کو کیفرکردار تک پہنچانے کی ضرورت ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…