جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

کہا کیا جاتا رہا ہے اور نکلا کیا؟وزیراعظم کی سپریم کورٹ طلبی،وزیراعظم ہائوس سے جاری بیان کے بعد چیف جسٹس بھی سامنے آگئے، شاہد خاقان کو طلب کیا تھا یا نہیں؟ایسی بات کہہ دی کہ پوری ن لیگ حیران رہ گئی

datetime 12  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان آج سپریم کورٹ کراچی رجسٹری پہنچے جہاں انہوں نے پی آئی کی نجکاری اور پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت ایئر بلیو ہوائی کمپنی کی جانب سے اس کے ایم ڈی جنید خان عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ایئر بلیو کا سی ای او کون ہے جس پر ایم ڈی جنید خان نے عدالت کو بتایا کہ عدالت نے وزیر اعظم کو طلب کیا تھا،

وزیر اعظم کو طلب کرنے سے متعلق بریکنگ نیوز چل رہی تھی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ انہوں نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب نہیں کیا، وزیر اعظم سیاسی آدمی ہیں اور سیاسی لوگوں کی بریکنگ چلتی رہتی ہے۔واضح رہے کہ مذکورہ کیس کی گزشتہ سماعت پر چیف جسٹس کے حوالے سے میڈیا پر خبریں نشر ہورہی تھیں کہ انہوں نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو بطور سی ای او ایئر بلیو عدالت میں طلب کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…