منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی رافیل نڈال نے 34برس پرانا ریکارڈ توڑدیا، نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 11  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈرڈ(آئی این پی)ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی رافیل نڈال نے 34برس پرانا ریکارڈ توڑدیا ۔میڈرڈ اوپن ٹینس میں نڈال نے ارجنٹینا کے ڈیاگو شوارٹز کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کرایک نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔ٹینس کے نمبر 1 کھلاڑی نے ڈیا گوشوارٹز کو شکست دی تو وہ مسلسل 50 سیٹ جیتنے کا نیا ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب ہوگئے ۔میڈرڈ میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں رافیل نے نڈال نے

ارجنٹینا کے ڈیاگو شوارٹزمان اسٹریٹ سیٹس میں ہراکر میڈرڈ اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔رافیل نڈال کی جیت کا اسکور چھ تین اور چھ چار رہا۔اس قبل یہ ریکارڈ امریکا کے جون میکنرو کے پاس تھا، جنہوں نے 1984 میں مسلسل 49 سیٹس میں کامیابی حاصل کی تھی۔ایونٹ کے ایک اور میچ میں لیجوویک نے جرمنی کے فیلپ کولشریبر کو چھ تین اور سات چھ سے ہراکر لاسٹ ایٹ کے کوالفائی کرلیا۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…