منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

احسن اقبال نے سچا پاکستانی ہونے کا ثبوت دیدیا،ایسا اقدام جس کی تقلید تمام سیاستدانوں کو کرنی چاہیے

datetime 11  مئی‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے صاحبزادے احمد احسن اقبال نے اپنے والد کے علاج و معالجے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ گزشتہ روز سروسز ہسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دنیا کے بہترین ڈاکٹرز موجود ہیں اور ہم یہاں علاج

سے مطمئن ہیں ،ان کے والد کا پاکستان میں ہی علاج ہو گا۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں نے انفیکشن کے ڈر کی وجہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر اختیارکیں۔ واضح رہے کہ احسن اقبال پر نارووال میں ایک تقریب کے دوران فائرنگ کی گئی تھی جس سے وہ شدید زخمی ہوئے اور ان دنوں سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…