مالی سال2015-16 کے لئے بجلی یونٹ 4 روپے تک مہنگا کرنے کا فیصلہ

3  مئی‬‮  2015

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے بجلی یونٹ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں3 سے 4روپے فی یونٹ اضافے کافیصلہ کر لیا، نیپرانے بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی طرف سے موصول ہونے والی اپ فرنٹ ٹیرف درخواستوں پرکی جانیوالی سماعتوں کے فیصلوں کی روشنی میں تیاری مکمل کرلی اورآئندہ چند دنوں میں نئے اپ فرنٹ ٹیرف کاباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیاجائے گا۔ذرائع کے مطابق اس وقت تک ٹیرف کے نوٹیفکیشن میں التوا کی وجہ وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں کی الیکٹرک سپلائی کمپنی (ٹیسکو)کے ٹیرف میں موجودبعض آئینی مسائل ہیں جن کے حوالے سے مشاورت جاری ہے،جیسے ہی مطلوبہ کارروائی مکمل ہوگی اسی وقت وزارت پانی وبجلی کی جانب سے ٹیرف کانوٹیفکیشن جاری کردیاجائیگا، تقسیم کارکمپنیوں نے نیپراکومالی سال2015۔16کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اوسطا 3 سے 4روپے تک اضافے کی سفارش کی تھی۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…