منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

نیب چیئرمین نے کیا غلط کیا؟ ایک رپورٹ کی تصدیق کا کہا کوئی ریفرنس تو فائل نہیں کیا،رونا دھونا چھوڑیں اپنا کیس لڑیں

datetime 10  مئی‬‮  2018 |

لاہور( نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نیب کے چیئرمین نے کیا غلط کیا؟ کوئی ریفرنس تو فائل نہیں کیا۔سابق وزیر اعظم نوازشریف کی پریس کانفرنس پر رد عمل میں گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ نیب کے چیئرمین نے کیا غلط کیا؟ انہوں نے صرف ایک رپورٹ کی تصدیق کا کہا ہے،

نوازشریف کے خلاف کوئی ریفرنس تو نہیں بنادیا۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی جانب سے احتساب عدالت میں پیشیوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مقدمات میں تاخیر شریف خاندان کے وکلا ء کی وجہ سے ہورہی ہے، اگر ان کے وکیل ایک گواہ پر جرح کے لیے پندرہ ،پندرہ دن لگائیں گے تو تاخیر تو ہونی ہے ۔میاں صاحب رونا دھونا چھوڑیں اپنا کیس لڑیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…