منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ایس ایس پی راؤ انوار کے قافلے پر حملہ، جوابی فائرنگ میں 5 حملہ آور ہلاک

datetime 3  مئی‬‮  2015 |

کراچی ( نیوزڈیسک) کراچی میں ایس ایس پی راؤ انوار پر ملیر لنک روڈ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ دہشت گردوں نے راؤ انوار کے قافلے پر دستی بم بھی پھینکا تاہم خوش قسمتی سے راؤ انوار اور پولیس اہلکار حملے میں محفوظ رہے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں پانچ حملہ آور مارے گئے جبکہ حملہ آوروں کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے علاقے میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ ایس ایس پی راؤ انوار کا کہنا ہے کہ ان پر حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ ڈی ایس پی عبدالفتح محمد پر حملے کی جگہ معائنہ کرنے جا رہے تھے۔ حملہ آور موٹر سائیکلوں پر سوار تھے۔ راؤ انوار کا کہنا ہے کہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے مارے جانے والا ایک حملہ آور حلیے سے کالعدم تحریک طالبان کا کارندہ لگتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…