اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو گیا، اوچ پاور پلانٹ سے بجلی فراہمی کا وعدہ پورا نہ ہو سکا، بجلی کی عد م فر اہمی کے خلا ف تین جما عتی اتحا د نے کیا دھمکی دے دی

datetime 10  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ مرادجمالی (این این آئی )اوچ پا ور پلا نٹ سے بجلی 30اپر یل کو بجلی فر اہمی کا وعد ہ پو ر انہ ہوسکا ، پلا نٹ سے بجلی کی عد م فر اہمی کے خلا ف تین جما عتی اتحا د اوچ پاور پلانٹ کے مین گیٹ کو بند کر نے کی دھمکی دید ی پلا نٹ سے 16سال گزر نے کے بعد بھی منصو بہ مکمل نہ ہوسکا جس کے با عث پلا نٹ سے بجلی کی عد م فر اہمی سے شہر یوں کو قیا مت خیز گر می میں شد ید مشکلا ت کا سامنا نہ ایشا ء کا سب سے گر م تر ین علا قوں نصیر آ باد جعفرآ باد کو ہر دور میں نظر انداز کیا گیا ہے

شہر یو ں سے ہو نے والی ناانصافیا ں ہر گز بر داشت نہیں کر یں گے جب تک پلا نٹ سے بجلی کی فر اہمی شروع نہیں کر یں اس وقت مین گیٹ بند رکھیں گے تین جماعتی کے اتحا د صدرو کی دھمکی رپورٹ کے مطابق ڈ یر ہ مراد جمالی اعلی حکا م کی عد م تو جہی بے حسی بے بسی یا غفلت گر ین بیلٹ و ایشاء کے گر م تر ین علاقوں نصیر آ باد وجعفرآ باد کے علاقوں کواوچ پا ور پلانٹ سے بجلی کی فر اہمی کا منصو بہ 16سال گزر نے کے بعد مکمل ہو نے کا منتظرقیا مت خیز گر می میں بجلی شد ید بحر ان نے شہر یوں کوذ ہنی کو فت میں مبتلا کر دیا ہے جہا ں پر 16سے 18گھنٹوں کی طو یل لو ڈ شیڈ نگ نے شہر یو ں کے ساتھ ساتھ خواتین سمیت تا جر وں وصنعتکا روں اور زمیندارو ں کی زند گی اجیر ن کر د ی ہے ،نصیر آ باد و جعفر آ باد میں بجلی کے بد تر ین شارٹ فا ل نے زراعت پر منفی اثر ات مر تب کئے ہیں ایک انداز ہ کے مطابق کیسکو نصیر آ باد ڈ ویڑ ن کی جانب سے سب ڈ ویڑ ن کے علاقوں کو صر ف 30میگا وٹ بجلی کی فر اہم کی جارہی ہے جبکہ 80میگا وٹ کا شارٹ فا ل ہو نے کی وجہ سے قیا مت خیز گر می میں 16سے 18گھنٹوں کی طو یل لو ڈ شیڈ نگ نے یہا ں کے عوام کو مسائل سے دو چار کر دیا پلا نٹ سے بجلی و 30اپر یل کے وعدے خلا ف تین جما عتی اتحا د نے احتجا ج کی د ھمکی ید ی اس موقع پر جمعیت علما ء پا کستا ن کے مر کزی رہنما مو لا نا عبد الحکیم انقلا بی مستر ی یونین کے صد ر لیا قت علی چکھڑا محمد طیب نیچار ی نے دھمکی دید تے ہو ئے کہا کہ اگر پلانٹ سے فو ر ی پر بجلی کی فراہمی شروع نہیں کی گئی تو عوام کے ساتھ ملکر پلا نٹ کا مین گیٹ احتجا ج بند کر دیں گے جس کی تمام تر ذ مہ دار ی اوچ پلا نٹ کے انتظا میہ پر عائد ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…