منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب بڑی تباہی سے بچ گیا۔۔حوثیوں نے اس بار حد ہی کر دی، دارالحکومت ریاض پر ایک ساتھ کتنے بیلسٹک میزائل داغ دئیے؟

datetime 9  مئی‬‮  2018 |

صنعاء(این این آئی)یمن سے داغا جانا والا بیلسٹک میزائل سعودی فضائیہ نے فضا ہی میں تباہ کر دیا جس دارلحکومت ریاض ایک مرتبہ پھر بڑی تباہی سے بچ گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ دارلحکومت ریاض میں یکے بعد دیگرے چار زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔حوثیوں کے سرکاری ٹیلی

ویڑن نے حوثی ملیشیا کے حوالے سے دعوی کیا کہ انقلابیوں نے سعودی دارلحکومت ریاض میں معاشی اہداف پر میزائل داغے۔ دعوی کیا گیا کہ بیلسٹک میزائلوں کی بوچھاڑ نے کہ ریاض میں معاشی اہداف کو طاقت سے نشانہ بنایا۔حالیہ چند مہینوں کے دوران یمن کے حوثی باغیوں نے کئی بار سعودی دارلحکومت کو میزائلوں سے نشانہ بنایا، تاہم سعودی فوج نے انہیں فضا ہی میں ناکارہ بنا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…