منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

شمالی کوریا سے رہا امریکی فوجیوں سے ملاقات کا ہرکوئی مشتاق ہے،ٹرمپ

datetime 10  مئی‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ شمالی کوریا میں قید تین امریکی شہریوں کو رہا کر دیا گیا ہے جس کے بعد وہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ہمراہ وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئیٹر پیغام میں لکھاکہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی

ہے کہ وزیر خارجہ اس وقت محو پرواز ہیں اور ان کے ساتھ شمالی کوریا سے واپسی پر تین افراد بھی موجود ہیں جن سے ملاقات کا ہر کوئی مشتاق ہے۔ یہ لوگ بظاہر صحت مند نظر آرہے ہیں۔ ٹرمپ نے کہاکہ وہ اینڈریوز ائیر فورس بیس پر اس پرواز کے اترنے کے بعد رہا ہو کر واپس لوٹنے والے تینوں مہمانوں سے ملاقات کے لیے وہاں موجود ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…