پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

’’محبت ہوتی رہتی ہے ، ہر روز ہوتی ہے،اس عمر میں توسب سے زیادہ ہوتی ہے ‘‘ پہلی محبت بھائی کے دوست سے کس عمر میں ہوئی؟پھر کوئی پاکستانی زندگی میں نہیں آیا بلکہ۔۔معروف پاکستانی گلوکارہ نے حد ہی کر دی، سر عام کیا کچھ کہہ گئی

datetime 9  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) کوک سٹوڈیو سے شہرت پانیوالی پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا اور بتایا کہ وہ لڑکا مجھ سے بڑا اور بھائی کا دوست تھا۔ ’محبت ہوتی رہتی ہے ، اس عمر میں سب سے زیادہ ہوتی ہے ،ہر روز ہوتی ہے اورمیرے ساتھ بھی ہوتاہے، پہلی محبت دس سال کی عمر میں سات سال بڑے دوست کے بھائی

سے ہوئی، وہ میرے بھی بھائی جیسا تھالیکن اس چمکیلی نیلی آنکھیں تھیں، سوچتی تھی کہ یہ کیا چیز ہے یار۔ گلوکارہ کاکہناتھاکہ وہ پہلا پیارتھا لیکن اس کے بعد پاکستان میں زیادہ لوگوں سے نہیں ہوا، ہالی ووڈ پر زیادہ ہوا لیکن اب اندازہ ہوتا ہے کہ یہاں کیوں نہیں ہوا، آج کل کوئی لڑکا میرے ذہن میں نہیں ہے ،پاکستانی فلموں میں کام کرنیوالے لڑکے بھی ہینڈسم اور سمارٹ ہیں‘۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…