منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ترکی سے ڈی پورٹ 12ملزمان کو 20ہزار فی کس جرمانے ،تا برخاست عدالت قید کی سزا

datetime 10  مئی‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)سپیشل جج سنٹرل نے ترکی سے ڈی پورٹ ہونے والے 12ملزمان کو جرمانے اور تا برخاست عدالت قید کی سزا سنا دی گئی ۔ایف آئی اے کی جانب سے ترکی سے ڈی پورٹ ہونے والے 12ملزمان کو عدالت

میں پیش کیا گیا جنہیں فی کس 20ہزار روپے جرمانے اور تا برخاست عدالت قید کی سزا سنائی گئی ۔ عدالت کی جانب سے ایف آئی اے کو انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے بھی احکامات جاری کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…