ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

شوگرملز بند کنٹرول سنبھال لینگے ۔۔چیف جسٹس نے جو کہا تھا وہ کام شروع کر دیا پاکستان کی بڑی شوگر مل کے حوالے سے بڑا حکم جاری، یہ شوگر مل کس کی ہے؟

datetime 9  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ نے گنا کاشتکاروں کو واجبات ادا نہ کرنے پر برادر شوگر مل کی موجودہ اور سابق انتظامیہ کو طلب کر لیا، میاں نشاط، ہمایوں رشید، اسلم بشیر اور میاں عمر ادریس کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم ،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ شوگر مل مالکان نے گنے کی بجائے کسانوں کی کرشنگ شروع کر دی۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں فرنٹیئر

اور برادر شوگر ملز کی جانب سے کسانوں کو عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ دونوں شوگر ملوں نے رواں سال کرشنگ نہیں کی اور ماضی کے واجبات بھی ہیں، واجبات تو ادا کرنا ہوں گے، شوگر مل مالکان نے گنے کی کرشنگ کے بجائے کسانوں کی کرشنگ شروع کر دی۔جسٹس اعجاز الاحسن نے پوچھا کہ کیا شوگر مل فروخت کرتے وقت واجبات کا بھی طے ہوا تھا، کیا گزشتہ واجبات نئی انتظامیہ نے دینا تھے۔ عدالت نے برادر شوگر مل کی موجودہ اور سابق انتظامیہ دونوں کو طلب کر لیا۔ عدالت نے میاں نشاط، ہمایوں رشید، اسلم بشیر اور میاں عمر ادریس کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ موجود اور سابق انتظامیہ شوگر مل کی فروخت اور عدالتی کارروائی کا ریکارڈ لیکر آئیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ دونوں شوگر ملوں نے رواں سال کرشنگ نہیں کی اور ماضی کے واجبات بھی ہیں، واجبات تو ادا کرنا ہوں گے، شوگر مل مالکان نے گنے کی کرشنگ کے بجائے کسانوں کی کرشنگ شروع کر دی۔جسٹس اعجاز الاحسن نے پوچھا کہ کیا شوگر مل فروخت کرتے وقت واجبات کا بھی طے ہوا تھا، کیا گزشتہ واجبات نئی انتظامیہ نے دینا تھے۔ عدالت نے برادر شوگر مل کی موجودہ اور سابق انتظامیہ دونوں کو طلب کر لیا۔ عدالت نے میاں نشاط، ہمایوں رشید، اسلم بشیر اور میاں عمر ادریس کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ موجود اور سابق انتظامیہ شوگر مل کی فروخت اور عدالتی کارروائی کا ریکارڈ لیکر آئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…