اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

سعودی دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا،ہر طرف افراتفری مچ گئی

datetime 9  مئی‬‮  2018 |

ریاض(آن لائن)یمنی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر 2 میزائل داغے گئے،جن کو سعودی ڈیفنس سسٹم نے فضا میں ہی نکارہ بنا دیا ۔بد ھ کو ترجمان سعودی اتحاد کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ایران نواز حوثیوں باغیوں کی جانب سے دارالحکومت ریاض پر مزید 2بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے حملے کئے گئے،

جن کو سعودی ڈیفنس سسٹم نے فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی یمنی حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملے میں ایک شخص جاں بحق،جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے تھے۔اتحادی افواج نے سعودی سرزمین پر داغے جانے والے 7 میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کر دیا تھا۔ان میں سے 3 میزائلوں کا رخ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی جانب تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…