بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکہ کی ایرانی جوہری معاہدے سے علیحدگی ،اسرائیل کا بھرپور حمایت کا اعلان

datetime 9  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تل ابیب(این این آئی) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے سے علیحدگی کا اعلان کر کے جرات مندانہ اور درست سمت میں قدم اٹھایا ہے۔ اسرائیل اس فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں نیتن یاھو کا مزید کہنا تھا کہ تل ابیب ٹرمپ کے فیصلے

کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور اس کی بھرپور حمایت کرے گا۔انہوں نے کہا کہ جوہری معاہدے کے بعد ایران کی دشمنانہ روش میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے بھی ٹرمپ کے اعلان کو جرات مندانہ اور قابل تحسین اقدام قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے سے علاحدگی کے بعد ایرانی رجیم کے سقوط کی راہ ہموار ہوگی۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…