جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

معاہدے نے ایران کے جوہری عزائم کو ہتھکڑی لگارکھی ہے،برطانوی وزیرخارجہ

datetime 8  مئی‬‮  2018 |

واشنگٹن (این این آئی)برطانیہ کے وزیرِ خارجہ بورس جانسن نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم نہ کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے دورہ امریکہ کے موقع پربرطانوی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ یقیناً معاہدے میں خامیاں موجود ہیں لیکن انہیں

درست کیا جاسکتا ہے۔ برطانوی وزیر کا کہنا تھا کہ ان کا ملک فرانس اور جرمنی کے ساتھ مل کر ٹرمپ حکومت کو معاہدہ برقرار رکھنے پر قائل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ معاہدے نے ایران کے جوہری عزائم کو ہتھکڑی لگادی ہے اور اگر معاہدہ ختم کیا گیا تو اس کا فائدہ صرف ایران کو ہی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…