بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لبنانی الیکشن کے نتائج، نصف سے زائد سیٹیں حزب اللہ اور اتحادیوں نے جیت لیں

datetime 8  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیروت(این این آئی)لبنان میں پارلیمانی انتخابات میں نصف سے زائد نشستیں ایران نواز حزب اللہ اور اس کی اتحادی سیاسی جماعتوں نے جیت لی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق غیر سرکاری نتائج میں کہاگیاکہ حزب اللہ کو اب پہلے کے مقابلے میں زیادہ پارلیمانی طاقت حاصل ہو گئی ہے۔ یہ تحریک اسرائیل پر شدید تنقید کرتی ہے اور اس کی

کامیابی خطے میں ایران کے اثر و رسوخ میں اضافے کا ثبوت بھی ہے۔ لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری کے مطابق ان کی فیوچر موومنٹ نامی پارٹی بیروت کی پارلیمان میں اپنی اب تک کی سیٹوں میں سے ایک تہائی سے محروم ہو گئی ہے۔ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے ٹیلی وڑن پر اپنے ایک خطاب میں اس تحریک کی انتخابی جیت کو مزاحمت کی فتح قرار دیا۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…