اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

بھارت کی 13 ریاستوں میں آئندہ 2دن میں کیا ہونے والا ہے؟ انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی گئی،اسکول دودن کے لیے بند کرنے کا اعلان، کھلبلی مچ گئی

datetime 7  مئی‬‮  2018 |

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی 13 ریاستوں میں آئندہ 2دن میں کیا ہونے والا ہے؟ انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی گئی،اسکول دودن کے لیے بند کرنے کا اعلان، کھلبلی مچ گئی،بھارت کی 13 ریاستوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں اور تیز ہواوں کا خطرہ، حکام نے الرٹ جاری کر دیئے۔محکمہ موسمیات کی وارننگ کے پیش نظر ہریانہ میں اسکول دو دن کے لئے

بند کر دیئے گئے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کی 13 ریاستوں میں موسم میں شدت آنے کا امکان ہے۔ نئی دہلی،ریاست اتر پردیش، ہماچل پردیش، ہریانہ، آسام، پنجاب ، تریپورہ سمیت مختلف ریاستوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز طوفانی ہواؤں اور شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی وارننگ کے پیش نظر ہریانہ میں اسکول دو دن کے لئے بند کر دیئے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…