جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

وہ عرب ملک جہاں 10دن قبل ہی پہلے روزے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا،روزے بھی پورے 30ہونگے

datetime 8  مئی‬‮  2018 |

مسقط(سی پی پی) سلطنت عمان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یکم رمضان جمعرات 17 مئی کو ہوگی ۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق عنانی کمیٹی نے اعلامیہ جاری

کرتے ہوئے کہا ہے کہ علم فلکیات کے مطابق سلطنت میں منگل کو چاند نہیں دیکھا جاسکتا لہذا شعبان 30 دن کا ہوگا اور جمعرات 17 مئی کو پہلا رمضان المبارک کا آغاز اور پہلا روزہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…