جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

بھارت کی 13 ریاستوں میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری،اسکول دودن کے لیے بند

datetime 7  مئی‬‮  2018 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی 13 ریاستوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں اور تیز ہواوں کا خطرہ، حکام نے الرٹ جاری کر دیئے۔محکمہ موسمیات کی وارننگ کے پیش نظر ہریانہ میں اسکول دو دن کے لئے بند کر دیئے گئے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کی 13 ریاستوں میں

موسم میں شدت آنے کا امکان ہے۔ نئی دہلی،ریاست اتر پردیش، ہماچل پردیش، ہریانہ، آسام، پنجاب ، تریپورہ سمیت مختلف ریاستوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز طوفانی ہواؤں اور شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی وارننگ کے پیش نظر ہریانہ میں اسکول دو دن کے لئے بند کر دیئے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…