جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

تباہ کن آتش فشاں پھٹ پڑا،امریکہ میں5.7شدت کا زلزلہ،ہزاروں افراد کی محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی، کھلبلی مچ گئی

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

ہوائی(این این آئی)امریکی ریاست ہوائی میں5 اعشاریہ 7 شدت کا ایک اور زلزلہ ریکارڈ کیا گیاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے،امریکی ٹی وی نے بتایاکہ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق ہوائی میں ایک اور زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

جن کی شدت5 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی ۔ذرائع کے مطابق آتش فشاں پھٹنے کے بعد گھنٹوں سے لاوا نکل رہا ہے اور زلزلے کے جھوٹے بڑے کئی جھٹکے محسوس کئے جا چکے ہیں۔برطانوی ٹی وی کے مطابق ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…