منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کیمیائی ہتھیاروں کے ادارے نے دوما میں چھان بین مکمل کر لی، روس

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

ماسکو(این این آئی)روسی حکام نے کہا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کے روک تھام کے بین الاقوامی ادارے نے شامی شہر دوما میں چھان بین کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ دوما میں مبینہ کیمیائی حملے کی ذمہ داری شامی صدر بشار الاسد کی فورسز پر عائد کی جاتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع نے بتایاکہ کیمیائی ہتھیاروں کے روک تھام کے ادارے (او پی سی ڈبلیو) کے معائنہ کاروں نے

شامی شہر دوما میں مبینہ کیمیائی حملے کے مقام پر اپنی چھان بین کا عمل مکمل کر لیا ہے۔روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے کہا کہ معائنہ کاروں نے دوما میں مذکورہ مقامات کا دورہ اور چھان بین کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ معائنہ کاروں نے نمونے حاصل کر لیے ہیں اور جلد ہی رپورٹ مرتب کر لی جائے گی۔ اس مبینہ کیمیائی حملے کا الزام شامی صدر پر عائد کیا جاتا ہے تاہم وہ اسے مسترد کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…