اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ق لیگ اور ن لیگ کی مذید وکٹیں گرا دی گئیں،اہم رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جڑانوالہ ( آئی این پی ) جڑانوالہ پی ٹی آ ئی نے ق لیگ کی ایک اور وکٹ گرا دی سا بق ایم پی اے را ئے اعجا ز حسین کھرل سا تھیو ں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔ مسلم لیگ ن کے ایم پی اے را ئے عثما ن کے کزن را ئے اعجا ز پی ٹی آئی کے ہو گئے۔ کھلا ڑیو ں کا جشن ۔ تفصیلا ت کے مطا بق جڑانوالہ مسلم لیگ ن کے ضلعی وا ئس چیئر مین را ئے فیا ض کے بھا ئی اور ایم پی اے ن لیگ را ئے عثما ن کھرل کے کزن حلقہ این اے 103کے

امید وا ر سا بق ایم پی اے را ئے اعجا ز حسین کھرل نے چیئر مین تحریک انصا ف عمرا ن خا ن کی پا لیسیو ں پر اعتما د کا اظہا رکرتے ہوئے۔ بنی گالا میں ملا قا ت کی اور سا تھیو ں سمیت پی ٹی آئی میں شمو لیت کا اعلا ن کیا۔ را ئے اعجا ز کھرل کی پی ٹی آ ئی میں شمو لیت کے حوالہ سے سینیٹر چو ہدری سر ور ، امید وا ر این اے 102چو ہدری ظہیر الدین ، امید وا ر صو بائی اسمبلی پی پی 100سر دا ر خا ن بہا در ڈو گر نے اہم کر دا ر ادا کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…