اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان میں اضافے کے خلاف پاکستان ڈٹ گیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 3  مئی‬‮  2018 |

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے سے مسائل بڑھیں گے ٗعالمی ادارے کی ساکھ اور قانونی حیثیت بہتر بنانے کے لیے منتخب ارکان میں اضافہ کرنا ہوگا۔بین الحکومتی مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے سے سلامتی کونسل کی

غیر فعالیت بڑھے گی، جمہوری اور نمائندہ طرز کے اصلاحاتی عمل کو نقصان پہنچے گا، مستقل ارکان میں اضافہ سلامتی کونسل کی کارکردگی کو تباہ کر دے گا۔واضح رہے کہ بھارت، برازیل، جاپان اور جرمنی نے مستقل ارکان کی تعداد بڑھا کر 10 کرنے پر زور دیا ہے،جبکہ پاکستان اور اٹلی کی زیر قیادت گروپ نے مستقل ارکان میں اضافے کی مخالفت کی ہے۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…